سینٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاسآج ہوگا
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس (آج)پیر کو گیارہ بجے اولڈ پیپس ہال میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینیئر سینیٹر نثار محمد خان کرینگے ۔