خیبرپی کے کے تین اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
پشاور(این این آئی)خیبرپی کے تین اضلاع میں خصوصی تین روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی ۔ ایک اہم اجلاس ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبرپختونخوا کے دفتر میں ای او سی کوآرڈنیٹر عاطف الرحمن کی زیر صدارت ہوا ۔