کینیڈا:عام سڑکوں پر ٹرک کی منفرد ریس
ٹورنٹو (نیٹ نیوز)کینیڈا کی عام سڑکوں پر دیو ہیکل ٹرکوں کی منفرد ریس کا انعقاد کیا گیا۔اس مقابلے میں عام ریس کی طرح سارے کے سارے ٹرک ساتھ دوڑنا شروع نہیں ہوئے بلکہ باری باری2،2 ٹرک ایک ساتھ کھڑے ہو کر چلتے اور ایک دوسرے سے آگے نکل کر فاتح کا ٹائٹل لینے کی کو شش کر تے نظر آئے۔