موسیقار کے انوکھے ڈھنگ
نیویارک (نیٹ نیوز)اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو کسی بھی شے کو اپنے فن کا استعمال کرتے ہوئے خاص بنا دے۔امریکہ سے تعلق رکھنے والے ٹام کافمین نامی اس ماہر فنکار کو ہی دیکھ لیں جس نے لوہے کے مختلف آلات کے پر اپنے فن کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے ان سے آلاتِ موسیقی کا کام لے لیا۔