صوبہ بھر میں زیر تکمیل نامکمل منصوبوں بارے رپورٹ طلب Nov 06, 2017 5:14 AM, November 06, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خانیوال (نمائندہ نوائے وقت)چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں سے صوبے بھر میں حکومت کے زیرتعمیر نامکمل منصوبوں اورنامکمل ہونے کی وجوہات بارے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+