پرائیویٹ ہائوسنگ کالونی میںبنیادی سہولتوں کے فقدان کا نوٹس
فیروزوالہ ( نامہ نگار)کمشنرلاہورڈویژن کالاشاہ کاکوکے قریب بننے والی پرائیویٹ ہائوسنگ کالونی میں بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی کی شکایات کانوٹس لے لیاہے اور اس بارے میں ضلع انتظامیہ کوفوری طورپر کاروائی کرنے کی ہدایت جاری کی ہے یہ ہدایت اس بستی کے مکینوں حاجی محمدنصیروغیرہ کی تحریری شکایت پرجاری کی گئی ہے۔