مولانا عثمان علی نقشبندی کی دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں: پیر مقصود سعید
رائے ونڈ (نامہ نگار) مولانا عثمان علی نقشبندی سچے عاشق رسولؐ تھے ،ان کی علاقہ کیلئے دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں ،ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ پیر مقصود احمد سعید اشرفی نے اپنے بہنوئی مولانا عثمان علی نقشبندی کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل میں خطاب تقریب میں علماء کرام کے علاوہ علمی ،سماجی و سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔