جو لوگ طاقتور اور مضبوط ہوں اور جنہوں نے خود پر اعتماد کرنا سیکھ لیا ہو، انہیں فالتو قسم کی دھمکیاں اور غیر ضروری جوشیلی زبان استعمال کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔ ہندوستان کے انتہائی پیچیدہ مسئلے کا واحد اور بہترین حل قیام پاکستان ہے۔
(پنجاب مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن ۔
2مارچ 1941ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024