سات نکاتی ایجنڈا لاوہ کی عوام میں مقبول
لاوہ (نامہ نگار) لاوہ سوشل میڈیا پر لاوہ کے بنیادی مسائل پر بنایا کیا سات نکاتی ایجنڈا لاوہ کی عوام میں بہت مقبول ہو کیاہے جس میںآئندہ الیکشن 2018سے پہلے ایم این اے سردار ممتاز ٹمن اورایم پی اے شہریاراواعوان عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے ورنہ آئندہ الیکشن میںلاوہ کی عوام کی طرف شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گاوہ سات نکات یہ ہیں 1رورل ہیلتھ سنڑلاوہ کو تحصیل ٹی ایچ کیو کادرجہ دیاجاے 2بوائزڈگری کالج کا قیام 3نادرہ آفس بنایا جاے 4واٹرسپلائی کو یقینی طور پر بہتر کیا جاے 5محلہ سانگڑیاں سے چکی شیخ جی تک نیا روڈ تعمیر کیا جاے 6لاوہ بائی پاس 7لاوہ کمپلیکس میںسول جج تعینات کیاجائے۔