چور کا دو روزہ ریمانڈ منظور
ملتان (سپیشل رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نےچوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظورکرنے کا حکم دیاہے۔فاضل عدالت نے تھانہ بستی ملوک میں درج گھرکے باہر سے موٹرسائیکل چوری کرنے پرملزم قاسم جاویدکا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کاحکم دیا ہے۔
a