انٹرکالجیٹ جمناسٹک چیمپئین شپ7 نومبر کو گورنمنٹ علمدار کالج ملتان میں ہوگی
ملتان ( لیڈی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام جبکہ انٹرکالجیٹ ہاکی چیمپئین شپ 7 نومبر کو گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان میں ہوگی۔جس میں بورڈ سے الحاق شدہ کالجز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔