دوستانہ کرکٹ میچ میں القاسم جونیئر نے اولین کلب کو8وکٹوں سے شکست دیدی
ملتان ( لیڈی رپورٹر)دوستانہ کرکٹ میچ میں القاسم جونئیر کلب نے اولین کرکٹ کلب کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔اولین کرکٹ کلب نے 168 رنزبنائے۔سلمان 60 اور مبین نے 40 رنزبنائے۔عمر حیات 3 اور اسماعیل نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔القاسم جونئیر نے ہدف 2 وکٹوں پر مکمل کرلیا۔راؤ حامد 67 اور ایم عامر نے 36 رنزبنائے۔