نمائشی کرکٹ میچ میں شمع کلب نے کراچی ایوایشن کو ایک وکٹ سے ہرادیا
ملتان ( لیڈی رپورٹر)نمائشی کرکٹ میچ میں شمع کرکٹ کلب نے کراچی ایوایشن کو ایک وکٹ پر مکمل کرلیا۔شفقات سپورٹس کیمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں کراچی ایوایشن نے 9 وکٹوں پر 136 رنزبنائے۔علی رضا 45 اور آصف نے 43 رنزبنائے۔نادر خان اور اظہر حسین 3،3 عتیق نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔شمع کرکٹ کلب نے مطلوبہ ہدف 9 وکٹیں حاصل کیں۔طلحہٰ محبوب 3 ،ناصر قریشی 32 اور عدنان قادر نے 25 رنزبناکرنمایاں رہے۔عمیرالحسن ،محمد کلیم نے 3،3علی طیب نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔طلحہٰ محبوب مین آف دی میچ قرار پائے۔