کرکوک میں 2 خودکش دھماکے 6 افراد مارے گئے Nov 06, 2017 4:11 AM, November 06, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کرکوک (اے ایف پی)عراقی شہرکرکوک میں 2 خودکش دھماکوں میں6 افراد مارے گئے۔ سیاریہ الاسلام میں سابق پولیس سٹیشن کی عمارت کے قریب یہ حملہ ہوا دوسرا15 منٹ بعدکیاگیا،12 افراد زخمی ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+