عزیز بھٹی ٹا¶ن کرکٹ کلب نے دھرمپورہ کلب کو شکست دیدی
لاہور (نمائندہ سپورٹس) فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ ٹورنامنٹ عزیز بھٹی ٹا¶ن شہید کلب بمقابلہ دھرمپورہ کلب کے درمیان مقابلہ ہوا۔ دھرمپورہ کلب نے 35 اوورز میں 274 رنز بنائے۔ معاذ نے 135 رنز بنائے۔ عزیز بھٹی ٹا¶ن کلب کے غلام رسول نے 124 رنز بنائے۔ اور 33.4 اوورز میں ہدف مکمل کر لیا۔ افتخار احمد نے 4 کھلاڑیوں کو آ¶ٹ کیا۔ غلام رسول کو مین آف دی میچ قرار دیا۔