انگلینڈ‘ویسٹرن آسٹریلیا الیون کے درمیان 2روزہ ٹور میچ ڈرا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈاور ویسٹرن آسٹریلیا الیون کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ بغیر ہار جیت کے ختم ہوگیا ۔ انگلش ٹیم نے پہلی اننگز 349رنز چھ کھلاڑی آﺅٹ پر ڈکلیئر کر دی ۔ چار بلے بازوں نے نصف سنچریاں سکور کی تھیں ۔ ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم 342رنز بناکر آوئٹ ہوگئی ۔ فلپ 88‘جلف 75‘ڈیوڈ انتالیس اور بوسسٹوچھبیس رنز بناکر نمایاں رہے ۔جیمز اینڈرسن چار ‘کرین اور اوورٹن نے دو دو جھکہ سٹورٹ براڈ اور جیک بال نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔