پارلیمانی کمیٹی برائے قومی احتساب قانون کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی ) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی احتساب قانون کا اجلا س آج پارلیمنٹ ہائوس اسلا م آبا دمیں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی زیر صدارت منعقد ہو گا جس میں قومی احتساب کمیشن کے مسودہ قانون پر بحث کی جائے گی ۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ کی جانب سے احتساب قانون پر دی گئی تجویز پر غور کیا جائے گا کمیٹی کے ارکان میں وفاقی وزراء عبدالقادر بلوچ ، اویس خان لغاری ، اور وزراء مملکت انوشہ رحمان اور محسن شاہ نواز رانجھا سمیت دیگر ارکان پارلیمنٹ شامل ہیں۔
اجلاس