نالہ ڈیک سے نامعلوم نعش برآمد Nov 06, 2017 2:22 AM, November 06, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ ( نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی آبادی کالا شاہ کاکو نالہ ڈیک سے نا معلوم نوجوان کی نعش ملی ہے۔ فیروز والہ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیج دی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+