پریشر ککر پھٹنے سے باپ، بیٹی جھلس گئے، ہسپتال داخل Nov 06, 2017 2:19 AM, November 06, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ افیروز والہ ( نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی مجالانگ میں پریشر ککر پھٹ جانے سے اشفاق احمد اور اسکی بیٹی بری طرح جھلس گئے۔ دونوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+