گلزار ہجری میں سرکاری اسپتال قائم کیا جائے: صغیر علی صدیقی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) خادمین ملت پاکستان کے سیکرٹری جنرل صغیر علی صدیقی نے حکمرانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایشیا کی سب سے بڑی رہائشی اسکیم گلزار ہجری میں مکینوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے200 بیڈ پر مشتمل‘ میٹرنٹی ہوم کے ساتھ ان ڈور اور آئوٹ ڈور طبی سہولتوںاور جدید ساز و سامان کے ساتھ سرکاری اسپتال تعمیر کیا جائے۔