محکمہ ایکسائز کوجدید خطوط پر استوار کررہے ہیں‘ مکیش چائولہ
کرا چی(اسٹاف رپورٹر) صو با ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما رچاولہ نے کہا ہے کہ محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت اپنے افسرا ن کی کا ر کر دگی کو مزید بہتر بنا ئے اور جرائم سے بہتر طریقے سے نمٹے ان کو جدید خطو ط پر تر بیت فرا ہم کر نے اور ان کو جدید ٹیکنا لو جی سے لیس کر نے کیلئے اقدا ما ت کر رہا ہے۔یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی۔اجلا س میں سیکریٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت عبدالحلیم شیخ ،ڈائریکٹر جنر ل شعیب احمد صدیقی اور دیگر افسرا ن نے بھی شر کت کی۔انہو ں نے سیکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل کو ہدایت کی کہ وہ محکمہ کے افسرا ن کو اینٹی منی لا نڈرنگ ،منظم جرائم اور کرا ئم سین کے حوالے سے جدید خطو ط پر تربیت دی جا ئے تا کہ وہ جدید دو ر کے مطا بق جرا ئم پیشہ افرا د سے نمٹ سکیں۔انہو ں نے اپنے اس یقین کا اظہا ر کیا کہ جب تک ہما ر ے افسرا ن کی بھر پو ر تر بیت نہیں کی جا ئے گی اس وقت تک ہم مطلو بہ نتا ئج نہیں دے سکتے اور بڑ ے جرا ئم پیشہ افرا د کو پکڑ نے کیلئے جدید خطوط پر تر بیت لا زمی امر ہے۔اس مو قع پر ڈائریکٹر جنرل شعیب احمد صدیقی نے اجلا س کو بتا یا کہ افسرا ن کی تر بیت کیلئے اینٹی نا ر کو ٹکس اکیڈمی اسلا م آبا د سے را بطہ قائم کر کے افسرا ن کی بہتر تر بیت کے انتظا م مکمل کر نے گئے ہیں۔صو با ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ولہ نے افسرا ن کی تر بیت سے متعلق انتظا ما ت پر اپنے اطمینا ن کا اظہا ر کیا۔