پاک فوج کی کھاریاں کے قریب مشقیں، آرمی چیف نے دورہ کیا

06 نومبر 2016 (22:47)
<->
  • پاک فوج کی کھاریاں کے قریب مشقیں، آرمی چیف نے دورہ کیا
  • پاک فوج کی کھاریاں کے قریب مشقیں، آرمی چیف نے دورہ کیا

 آرمی چیف راحیل شریف نے کھاریاں اور گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کے علاقے کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سنٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری آرمی فیلڈ مشقوں کا جائزہ لیا۔