برطانوی وزیراعظم کی پالیسی سے اختلاف، رکن پارلیمنٹ سٹیون مستعفی

06 نومبر 2016

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کی ٹوری پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سٹیون فلپس نے ایگزٹ پر وزیراعظم سے اختلاف پر استعفیٰ دیدیا ہے۔انہوں نے کہا ان کی ڈائریکشن سے اختلاف کرتے ہیں جس کے باعث وہ اپنے حلقے میں عوام کی پوری ترجمانی نہیں کر رہے۔