مالی: دھماکہ، فرانسیسی فوجی ہلاک

06 نومبر 2016

پیرس (اے ایف پی) افریقہ ملک مالی میں دھماکے میں فرانسیسی فوجی مارا گیا۔ ایک بیان میں صدر رولاند نے سپاہی کی قربانی کو سراہا ہے۔