سندھ کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،اہم فیصلوں کا امکان

06 نومبر 2016

کراچی( وقائع نگار) سندھ کابینہ کا اجلاس پیر کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال سمیت ترقیاتی منصوبوں کے رفتار کا جائزہ لیا جائے گا او راہم فیصلے کئے جائیں گے ۔