گوجرانوالہ: نجی کالج کے دو طلباءگروپوں میں تصادم، 3طالب علم زخمی، ہسپتال منتقل

06 نومبر 2016

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) نجی کالج کے دو طلباءگروپوں میں معمولی تلخ کلامی پر ہونےوالے تصادم کے دوران تےن طالبعلم زخمی ہوگئے۔ جی ٹی روڈ پر واقع نجی کالج کے باہر سٹوڈنٹس کے دو گروپوں میں معمولی بات پر تلخ کلامی کے بعد نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، اس دوران طلباءنے ایک دوسرے کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا تاہم جھگڑے کے نتےجے مےں تےن طالبعلم دانش، بابر اور حمزہ زخمی ہو گئے جنہےں ہسپتال منتقل کےا گےا جہاں انہےں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔
طالب علم زخمی