قومی مشائخ امن کانفرنس میں شرکت کیلئے آج پسرور روڈ سے قافلہ امجد اشفاق کی قیادت میں لاہور روانہ ہو گا

06 نومبر 2016

سیالکوٹ ( نامہ نگار) پیر محمد خالد سلطان سروری قادری کی صدارت میں قومی مشائخ امن کانفرنس (آج) بعد نماز مغرب ایوان اقبال لاہو ر میں منعقد ہو گی جس میں میں شرکت کیلئے مریدین و زائرین کا وفد (آج) بعد نماز ظہر پل ایک پسرور روڈ سے امجد اشفاق سروری قادری کی قیادت میں لاہور روانہ ہوگا۔