محفل میلاد

06 نومبر 2016

سیالکوٹ(نامہ نگار) پاکستان مشائخ وعلماءکونسل اور بزم لاثانی پاکستان کے زیر اہتمام ماہانہ محفل میلاد مصطفی زیر صدارت پیر حافظ محمد اشرف نقشبندی آج صبح 9تا11جامعہ فیضان نبوی منعقد ہوگی ۔ضلعی چیئرمین پیر سید فدا حسین شاہ زنجانی القادری مہمان خصوصی ہونگے۔