بجلی بند رہے گی

06 نومبر 2016

سیالکوٹ(نامہ نگار)ایس ڈی او گیپکو کنسٹرکشن سب ڈویژن کی پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 7نومبر کو ہندل فیڈر، پکی کوٹلی فیڈر، بھڈال فیڈر، اسلام آباد فیڈر، امام صاحب فیڈر اور حبیب پورہ فیڈر صبح دس بجے سے سہ پہر تین بجے تک بند رہیں گے جس کی وجہ سے ان سے منسلک علاقوں میں برقی رو معطل رہے گی۔

بجلی بند رہے گی

قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار) نئے پول اور برقی لائنوں کے ضروری مرمت سلسلہ میں ...

بجلی بند رہے گی

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ...