عوام عادلانہ نظام چاہتے ہیں : منسوب رحیمی

06 نومبر 2016

لاہور (پ ر) بانی و مہتمم جامع مسجد و مدرسہ حلیمہ سعدیہ چوہان روڈ مولانا منسوب رحیمی نے کہا ہے کہ پاکستان کو افراتفری اور انتشار کی ضرورت نہیں سیاسی قوتیں ملکر ملک کو ترقی اور خوشحالی کے راستے پر لیجانے کی جدوجہد کریں۔پاکستان کی سیاست کو نئی جہت کی ضرورت ہے اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں نفاذ اسلام نہ ہونا بدقسمتی ہے ۔ عوام ملک میں عادلانہ نظام چاہتے ہیں ۔