باشعور عوا م د ھرنا گروپ کی منفی سیاست کا دھڑن تختہ کردیا:شہباز شریف

06 نومبر 2016
باشعور عوا م د ھرنا گروپ کی منفی سیاست کا دھڑن تختہ کردیا:شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں ترقی اور خوشحالی کا جو سفر شروع ہوا، اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور شفافیت کی گواہی عالمی ادارے بھی دے رہے ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ دھرنا گروپ کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی۔باشعور عوام نے الزام تراشی اور جھوٹ پر مبنی سیاست کا لاک ڈا¶ن کر دیا۔ شہبازشریف نے کہا کہ باشعور عوام نے دھرنا گروپ کی منفی سیاست کا دھڑن تختہ کر دیا ہے۔(ن) لیگ کی حکومت آئندہ ڈیرھ برس میں بھی ترقیاتی منصوبے جاری رکھے گی اور عوامی خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...