یورپ جانے کیلئے ایرانی حدود میں داخل ہونے والے 130 پاکستانی گرفتار
نوکنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی حدود میں داخل ہونے والے 130 پاکستانی گرفتار کر لیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی حکام نے گرفتار پاکستانیوں کو لیویز حکام کے حوالے کر دیا۔ گرفتار افراد ایران کے راستے غیرقانونی طور پر یورپ جانا چاہتے تھے۔
پاکستانی گرفتار