پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان وارم اپ میچ 11 نومبر سے شروع ہوگا

06 نومبر 2016

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی ۔ نیوزی لینڈ اے ٹیم کیخلاف تین روزہ وارم اپ میچ گیارہ سے تیرہ نومبر تک کھیلا جائے گا۔