کراچی : انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنا منٹ کا فائنل ’’میدان جنگ‘‘بن گیا حنیف خان اکیڈمی پر ایک ٹورنا منٹ 3 کھلاڑیوں پر 6 ماہ کی پابندی عائد

06 نومبر 2016
کراچی : انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنا منٹ کا فائنل ’’میدان جنگ‘‘بن گیا حنیف خان اکیڈمی پر ایک ٹورنا منٹ 3 کھلاڑیوں پر 6 ماہ کی پابندی عائد

لاہور (نمائندہ سپورٹس) انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنا منٹ کے فائنل میچ کے دوران جھگڑا ہوگیا،کھلاڑیوں میں ہاکیاں چل گئیں،قومی ہاکی ٹیم نے کوچ حنیف خان کھلاڑیوں کی پٹائی کردی۔کھلاڑیوں نے امپائر کو زدوکوب کیا ۔ لاتیں اور گھونسے بھی مار ے۔ حنیف خان نے کہا کہ کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے ۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے حنیف خان کے بھتیجوں پر عاصم خان‘ فہد خان اور اویس خان پر 6 ماہ جبکہ حنیف خان اکیڈمی پر ایک ٹورنامنٹ کی پابندی عائد کر دی ۔