صاحبزادہ سلطان نے پہلی تھل جیپ ریلی جیت لی

06 نومبر 2016

لاہور (نمائندہ سپورٹس)صاحبزادہ سلطان نے پہلی تھل جیپ ریلی جیت لی ہے۔ انہوں نے 190.4 کلومیٹر کا سفر 2 گھنٹے 26 منٹ 10 سیکنڈ میں طے کیا۔ اے کیٹیگری میں دوسری پوزیشن اسد کھوڑو نے حاصل کی ہے ، انہوں نے یہ فاصلہ 2 گھنٹے40 منٹ میں طے کیا۔