کامونکے: فیکٹری میں کام کے دوران مزدور نے ساتھی کے پیٹ میں پائپ سے ہوا بھر دی، حالت غیر ہونے پر ہسپتال داخل

06 نومبر 2016

کامونکے (نامہ نگار) فےکٹری مےں کام کے دوران مزدور نے ساتھی کے پیٹ میں پائپ سے ہوا بھر دی جس سے اس کی حالت غےرہوگئی، بتاےا گےا کہ جی ٹی روڈ پر موضع گھنےاں میں سرامکس فےکٹری مےں ٹائل پےکنگ کرتے ہوئے کسوکی روڈ کے30سالہ محمدشفےق کے نازک حصہ مےں دوسرے محنت کش محمود احمد نے از راہ مذاق پائپ سے ہوا بھر دی، پےٹ مےں ہوا داخل ہونے سے اسکی حالت تشوےشناک ہوگئی مقامی سول ہسپتال سے فےکٹری مالکان پرائےویٹ ہسپتال لے گئے۔

پےٹ مےں ہوا