رائیونڈ اجتماع سے ایک اور مشتبہ شخص گرفتار جعلی شناختی کارڈ پر گلبرگ کا ایڈریس تھا

06 نومبر 2016
رائیونڈ اجتماع سے ایک اور مشتبہ شخص گرفتار جعلی شناختی کارڈ پر گلبرگ کا ایڈریس تھا

لاہور (سٹاف رپورٹر) پولیس نے رائیونڈ اجتماع میں چیکنگ کے دوران ایک اور مشتبہ شخص کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس نے ضلع ژوب کے رہائشی بہرام خان ولد حضرت گل کو بائیو میٹرک مشن کے ذریعے ویری فکیشن کرتے ہوئے نادرا ریکارڈ نہ آنے پر حراست میں لیا ملزم نے نادرا کا جعلی شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا جس پر گلبرگ کا ایڈریس درج ہے۔

مشتبہ گرفتار