بھارت اور بنگلہ دیش کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں
ڈھاکہ(صباح نیوز)بھارت اور بنگلہ دیش کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں،5نومبر سے بنگلہ دیش میں شروع ہونے والی یہ مشقیں 18نومبر تک جاری رہیں گی۔بھارت اور بنگلہ دیش کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں جو 18نومبر تک جاری رہیں گی۔ بنگلہ دیشی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ” سمپریتی ۔7“کے نام سے شروع ہونے والی ان 14روزہ مشقوں میں انسداد دہشتگردی اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ آپریشنز شامل ہیں۔
فوجی مشقیں