واں بھی انساں اپنی اصلیت سے بیگانے ہیں کیا؟ Nov 06, 2016 4:10 AM, November 06, 2016 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ واں بھی انساں اپنی اصلیت سے بیگانے ہیں کیا؟ امتیازِ ملت و آئیں کے دیوانے ہیں کیا؟واں بھی کیا فریادِ بلبل پر چمن روتا نہیں ؟اس جہاں کی طرح واں بھی دردِ دل ہوتا نہیں ؟ (بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال