برہنہ خاتون کی تصویر پوسٹ کرنے پر پلے بوائے ماڈل پر مقدمہ

06 نومبر 2016
برہنہ خاتون کی تصویر پوسٹ کرنے پر پلے بوائے ماڈل پر مقدمہ

لاس اینجلس(بی بی سی رپورٹ) پولیس نے پلے بوائے جریدے کی ماڈل ڈینی میدرز پر ایک بڑی عمر کی خاتون کو ’ان کے جسم پر شرم دلانے‘ کے لیے ان کی تصویر لینے پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔گذشتہ جولائی میں 70 سالہ برہنہ خاتون کی یہ تصویر ایل اے فٹنس جم میں لینے کے بعد ان سے اجازت لیے بغیر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئی تھی۔ جرم ثابت ہو جاتا ہے تو انھیں چھ ماہ جیل اور ایک ہزار ڈالرز جرمانہ ہو سکتا ہے۔