مکمل ضابطہ حیات

06 نومبر 2016

جہلاء کے سوا سب جانتے ہیں کہ قرآن حکیم مسلمانوں کے لئے ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ ایسا مذہبی، سماجی، دیوانی، کاروباری، فوجی، عدالتی، فوجداری،تعزیراتی ضابطہ جو مذہبی رسومات سے لے کر روزمرہ کی زندگی تک، ہر چیز کو ایک اُصول کے تحت چلاتا ہے۔
(عید پر پیغام 8 ستمبر 1945ئ)