پیر صفدر رسول کا ختم دسواں

06 نومبر 2016

فیروزوالہ( نامہ نگار) مسلم لیگ (ن )کے رکن پنجاب اسمبلی پیر محمداشرف رسول کے بڑے بھائی مرحوم پیر محمد صفدر رسول کا رسم دسواں ان کی رہائش گاہ امامیہ کالونی میں ہوا۔ جس میں وفاقی وزیر دفاعی پیداواررانا تنویر حسین ،مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اور صوبائی رہنمائوں کے علاوہ وکلاء ،تاجروں ، چیئرمینوں کونسلروں ، سرکاری افسران اور علاقہ کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔