پروفیسر مزمل احسن شیخ، قاری عزیر کا خطاب

06 نومبر 2016

لاہور (پ ر) پروفیسر مزمل احسن شیخ، قاری عزیر آج بعد نماز مغرب مسجد اقصیٰ ایف بلاک گلشن راوی میں اجتماع سے خطاب کریں گے۔