شیخ ثاقب شفاعت کا ختم چہلم

06 نومبر 2016

لاہور (پ ر) روزنامہ مغربی پاکستان کے چیف ایڈیٹر شیخ ایم شفاعت مرحوم کے صاحبزادے ثاقب شفاعت کا ختم چہلم آج بروز اتوار ظہر تا عصر ان کی رہائش گاہ واقع سمن آباد مسلم روڈ پر ہو گا۔ مرحوم کو ان کے گھر کی دہلیز پر قتل کر دیا گیا تھا۔

ختم چہلم

لاہور (پ ر) پاکستان مزدور تحریک کے بانی الحاجی ملک آفتاب ربانی کا ختم چہلم ...