مجلس عزا و ماتم

06 نومبر 2016

لاہور (پ ر) بسلسلہ تابوت بیمار کربلا مجلس عزا و ماتم کا اہتمام بمقام رہائش گاہ سید احمد علی زیدی، اکرم سٹریٹ، افضال روڈ ساندہ کلاں لاہور، آج 6 نومبر بروز اتوار صبح 9 بجے ہو گا سوز خوانی میں سید کوثر عباس زیدی، کاظمی برادران، قمر عباس زیدی، جعفری برادران، ساجد بختاوری اور عابد حسین ببی حصہ لیں گے۔

مجلس عزا

لاہور(پ ر) بسلسلہ شہادت سیدہ کونین بنت رسولؐ سید فاظمہ زہراؓ، مجلس عزا بمقام ...