پانامہ لیکس........ظفر علی راجا

06 نومبر 2016

شہادت ہو گی اور ہوں گے مباحث

پکڑ ہو گی حسابی اور کتابی
نہ ڈنڈی مار پائے گا کوئی بھی
کہ اب انصاف ہو گا احتسابی