٭٭٭مختصر خبریں٭٭٭

06 نومبر 2016

لاہور (وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے+سٹاف رپورٹر+خبر نگار) عدالت میں پیش نہ ہونے پر 13 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ جاری ٭بغیر لائسنس میڈیکل سٹور چلانے والے کو30 ہزار روپے جرمانہ ٭ساندہ: 2 منشیات فروش 240 بوتل شراب سمیت گرفتار ٭پاڑہ ہرن کے غیر قانونی شکار میں ملوث 7 ملزم گرفتار ٭سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری٭عرس حضرت بہاؤ الدین زکریاؒ پر ملتان کی مقامی عدالتوں میں 8 نومبر کو چھٹی منظوری ۔

مختصر عدالتی خبریں

لاہور ( اپنے نامہ نگارسے)سیشن عدالت نے تین بچے والد سے لیکر ماں کے حوالے کر ...