ایف آئی اے نے 4 انسانی سمگلر گرفتار کر لئے
لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے نے 4 بدنام انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے ڈپٹی ڈائریکٹر خالد انیس کے احکامات پر مختلف ٹیموں نے چھاپے مار کر انسانی سمگلر محمدسلیم، محمد قدیر، محمد علی اور محمد یوسف کو گرفتار کر لیا۔