لیاقت آباد : فلیٹوں میں آتشزدگی ہزاروں مالیتی سامان خاکستر

06 نومبر 2016
لیاقت آباد : فلیٹوں میں آتشزدگی ہزاروں مالیتی سامان خاکستر

لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ لیاقت آباد کے علاقے میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا تھانہ لیاقت آباد کے علاقہ میں اچانک فلیٹوں میں آگ بھڑک اٹھی جس سے فلیٹوں میں موجود سامان جل گیا واقع کی اطلاع امدادی ٹیموں کو دی گئی۔