77 گرانفروش گرفتار

06 نومبر 2016
77 گرانفروش گرفتار

لاہور(خبر نگار) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 757مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی پر34دکانداروں کے چالان کیے جبکہ57,000روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،44افراد کے خلاف مختلف تھانوں میںمقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر77افراد کو گرفتار کروایا گیا جن میں سے14افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...